Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
ایک بار – کبھی نہیں
| |||||
کیا آپ ایک بار برلن جا چکے ہیں ؟
| |||||
نہیں، کبھی نہیں -
| |||||
کسی کو – کسی کو نہیں
| |||||
کیا آپ یہاں کسی کو جانتے ہیں ؟
| |||||
نہیں، میں یہاں کسی کو نہیں جانتا ہوں -
| |||||
اور – اور زیادہ
| |||||
کیا آپ یہاں اور ٹہریں گے ؟
| |||||
نہیں، میں یہاں اور زیادہ نہیں ٹھہروں گا -
| |||||
کچھ اور – کچھ نہیں
| |||||
کیا آپ کچھ اور پینا چاہتے ہیں ؟
| |||||
نہیں، میں کچھ نہیں چاہتا ہوں -
| |||||
کچھ – کچھ نہیں
| |||||
کیا آپ نے کچھ کھایا ہے ؟
| |||||
نہیں ، میں نے کچھ نہیں کھایا ہے -
| |||||
کوئی اور – کوئی نہیں
| |||||
کیا کوئی اور کافی چاہتا ہے ؟
| |||||
نہیں، کوئی نہیں -
| |||||